Search

Please like our Facbook Page to get updates

Prayers for Obtaining Benevolence (دعاءِ استخارہ)

دعاء استخارہ


اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْتَخِيرُكَ بِعِلْمِكَ وَأَسْتَقْدِر بِقُدْرَتِكَ وَأَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ الْعَظِيمِ فَإِنَّكَ تَقْدِرُ وَلَا أَقْدِرُ وَتَعْلَمُ وَلَا أَعْلَمُ وَأَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ اللَّهُمَّ إِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ هَذَا الْأَمْرَ خَيْرٌ لِي فِي دِينِي وَمَعَاشِي وَعَاقِبَةِ أَمْرِي وَ عَاجِلِہِ وَآجِلِهِ فَاقْدُرْهُ لِي وَيَسِّرْهُ لِي ثُمَّ بَارِكْ لِي فِيهِ وَإِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ هَذَا الْأَمْرَ شَرٌّ لِي فِي دِينِي وَمَعَاشِي وَعَاقِبَةِ أَمْرِي وَ عَاجِلِہِ وَآجِلِهِ فَاصْرِفْهُ عَنِّي وَاصْرِفْنِي عَنْهُ وَاقْدُرْ لِيَ الْخَيْرَ حَيْثُ كَانَ ثُمَّ رضِّنِيِ بِہِ۞۔
(البخاری)

"Allahumma innee astakheeroka bi 'ilmika wa austaqdiroka biqudratika wa as aluka min faudlikal 'azueemi fa innaka taqdiro wa laa aqdiro wa ta' lamo wa laa aa'lamo wa anta 'allaamul ghuyoub. Allahumma in kunta ta'lamo anna hadhzal amra khaeerullee fi deenee wa ma'aashee wa 'aaqibati amree wa 'aajilihee wa aajilihee faqdurhu lee wa yassir hu lee thsumma baarik lee feehi wa in kunta ta'lamo anna hadhzal amra sharrullee fi deenee wa ma'aashee wa 'aaqibati amree wa 'aajilihee wa aajilihee fausrif-hu a'nnee waus rif nee a'nhu waqdur liyal khaeera haeethsu kaana raudhuinee bih."

 ترجمہ:۔ اے اللہ میں تیرے علم کی مدد سے بھلای طلب کرتا ہوں اور تیری قدرت کی مدد سے طاقت مانگتا ہوں اور تجھ سے تیرے فضل عظیم کا سوال کرتا ہوں۔ بیشک تو ہی قدرت رکھتا ہے اور میں نہیں رکھتا۔ تو ہی جانتا ہے اور میں نہیں جانتا اور تو ہی غیبوں کے جانّے والا ہے۔ اے اللہ! اگر تو جانتا ہے کہ یہ کام میرے لیے بہتر ہے، میرے دیں، میری زندگی اور میرے انجام کار کے لحاظ سے، اس کام کو میرے لیے بہتر کر دے۔ اور اسے میرے لیے آسان کر دے پھر میرے لیے اس میں برکت عطا فرما اور اگر تو جانتا ہے کہ یہ کام میرے لیے، میرے دیں، دنیا، اور انجام کار کے لحاظ سے بدتر ہے تو اسکو مجھ سے اور مجھے اس سے دور کر دےاور مجھے بھلائ مہیّا کر دے جہاں سے چاہے اور پھر اس کام سے مجھ کو راضی فرما دے۔

English: O Allah! I ask for benevolence from you, with the aid of thine knowledge, and I ask for strength from thine Might, and ask from thine immense grace. Indeed you are Omnipotent & I have no authority, & you are Omniscient & I have no knowledge and only you know are Well-informed of what is concealed. O Allah! If you know that this action is beneficial for me, my faith, my life & my work then improve it for me & make it simple for me & make it full of blessings.
And if you know that this action is harmful for me, my faith, my life & my work then seclude it from me and seclude me from it. And destine me something favorable, whichever way you want, then satisfy me by it.

نوٹ:۔ حدیث کے مطابق استخارہ کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ دو رکعت نفل پڑھے جائیں اس کے بعد یہ دعا کی جاے، اور جو کام مقصود ہو اس کام کا نام اس دعا میں "هَذَاالْأَمْرَ" کی بجاے لیا جاے۔ مزیدیکہ کسی اور سے استخارہ کرانا کسی حدیث سے ثابت نہیں۔ لہٰذا استخارہ خود کرنا چاہیے۔

                                                                

ایک چھوٹا استخارہ

اللہُمَّ خِرلِی وَ اخْتَرلِی۞۔۞
(ترمذی)

"Allahumma khirlee wakhtar lee"
O Allah! destine good for me and choose the best one.

اردو:۔ اے اللہ!میرے لیے خیر کر، اور بہتر چیز میرے لیے مختص کر دے۔

No comments:

Post a Comment