Search

Please like our Facbook Page to get updates

Dua Qunoot in Witr(دعاء قنوت وتر میں)


Dua Qunoot in Witr(دعاء قنوت وتر میں)

اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ،وَعَافِنِي فِيمَن 

عَافَيْتَ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ، وَبَارِكْ لِي

فِيمَا أَعْطَيْتَ، وَقِنِي شَرَّمَا قْضَيْتَ، إِنَّهُ لا 

يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ، تَبَارَكْتَ رَبَّنَا 

وَتَعَالَيْتَ۞۔

(ابو داؤد، حدیث نمبر 1420)

ترجمہ:۔ اے اللہ، جن لوگوں کو تونے ھدایت دی ہےان کے زمرے میں مجھے بھی ھدایت دے اور جن لوگوں کو تو نے عافیّت دے ہےان کے زمرے میں مجھے عافیّت دے۔ اور جن لوگوں کا تو ولی بنا ہے ان کے زمرے میں تو میرا بھی ولی بن جا اور جو کچھ تو نے مجھے عطا کیا ہے اس میں مجھے برکت دے اور جو تو نے میرے لیے مقدّر کیا ہے اس کے شر سے مجھے بچا اس لئے کہ تیرا حکم سب پر چلتا ہےاور تیرے اوپر کسی کا حکم نہیں چلتا۔ جس کا تو ولی بنا ہے وہ کبھی ذلیل نہیں ہوتا، اور جس کا تو دشمن بنا ہے وہ کبھی عزّت نہیں پاتا۔ تو ہی برکت والا ہے اے ہمارے پروردگار، اور تو ہی بالاو برتر ہے۔


O Allah!, guide me among those whom You have guided, pardon me among those whom You have pardoned, turn to me in friendship among those on whom You have turned in friendship, and bless me in what You have bestowed, and save me from the evil of what You have decreed. For verily You decree and none can influence You; and he is not humiliated whom You have befriended, nor is he honoured who is Your enemy. Blessed are You, O Lord, and Exalted. There is no place of safety from You except with You.

 ںوٹ:۔ رسول اکرم ﷺ  سے یہ دعاء صحیح سند کے ساتھ وتر میں ثابت ہے۔ 

Note:- Prophet Muhammad ﷺ used to pray this supplication in Witr Prayers, & this is the authentic one according to Hadith, to Pray in Witr. The other one which is famous is not Qunoot for Witr but that is Qunoot-e-Nazilah (Invocation for Despair), which Prophet  & Sahaba used to Pray against enemies.

دوسری دعاء"اللهم إنا نستعينك ونستغفرك (حوالہ:البہیقی 2/210)جو عام طور پر 

پڑھی جاتی ہے وہ بھی حدیث میں آتی ہے البتّہ وہ 


وتر کے لیے نہيں ، وہ قنوتِ نازلہ ہے۔

No comments:

Post a Comment